کلام اللہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - کلام الٰہی، قرآن مجید۔ "پہلا کلمہ بچے کو چھوٹی سی عمر ہی میں سکھا دینا چاہیئے، پھر اسے کلام اللہ کی چھوٹی چھوٹی سورتیں یاد کرانی چاہئیں۔"      ( ١٩٧٥ء، روشنی، ٢٤٤ )

اشتقاق

اصلاً عربی مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "گلستان، منشی نظام الدین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر